گیس قیمت میں اضافہ کی وجہ ذخائر، کرنسی قدر میں کمی،آر ایک این جی فراہمی، سوئی ناردرن
لاہور(نیوز رپورٹر) گیس قیمتوں میں رواں برس تیسری مرتبہ اضافے کے حوالے سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ گیس قیمت میں اضافہ کی وجہ گیس کے مقامی ذخائر مسلسل کم ہورہے ہیں پاکستانی روپے کی قدر میں 55 فیصد تک کمی ہے۔ پروٹیکٹڈ کیٹیگری گھریلو صارفین کیلئے قیمت خرید سے کہیں کم ہے۔