• news

گھریلوحالات سے تنگ فیروزوالہ ایک  شخص ‘کمالیہ میں 14سالہ لڑکی خود کشی 

  شیخو پورہ ‘فیروزوالہ‘کمالیہ ( نمائندہ خصوصی ‘نامہ نگاران) ایک شخص اور14سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی ۔ لاہور روڈ کی آبادی الحمد گارڈن کالونی میں معاشی حالات سے دل برداشتہ ہو کر شادی شدہ شخص محمد اصف نے خود کو فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر 14 سالہ لڑکی نے خود کشی کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن