جڑواں شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.1ریکارڈ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے خیبر پختون خوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان "اسلام آباد، پشاور، چترال، نوشہرہ، راولپنڈی، ہری پور، ایبٹ آباد، مالم جبہ، ٹھنڈیانی، کالام سمیت گردوں نواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کیا گیا۔