• news

عطا تارڑ ‘ سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(خبرنگار)این اے 127 لاہور سے وفاقی وزیر عطا تارڑ اورپی پی 145 سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن