• news

سابق وزیر قانون راجہ بشارت کی 9 مئی کے 14 مقدمات میں ضمانت منظور 

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)نسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سابق وزیر قانون راجہ محمد بشارت کی 9 مئی  کے 14 مقدمات میں درخواست ضمانت قبل از گرفتارہ ذاتی مچلکوں پر منظور کر لی،عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرکے17 اپریل کو ریکارڈ طلب کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن