• news

فیصل آباد: خاتون کے ہاں  بیک وقت 5بچوں کی پیدائش 

مکوآنہ (این این آئی) فیصل آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تاہم تمام بچے صحت مند ہیں، ان میں سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن