اقبال کافرمان
’’ہندوستان کے مسلمان کئی صدیوں سے ایرانی تاثرات کے اثرمیں ہے۔ان کوعربی اسلام سے اوراسکے نصب العین،غرض وغایت سے آشنائی نہیں۔عربی اسلام کوبہت کچھ فراموش کرچکے ہیں اورعجمی اسلام ہی کوسب کچھ سمجھ رکھاہے۔اسلام اس وقت گویازمانے کی کسوٹی پرکساجارہاے اورشایداسلام کی تاریخ میں ایساوقت پہلے کبھی نہیںآیا‘‘۔