• news

کسی ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمشن منظور نہیں: شفقت محمود 

لاہور (خبرنگار) ممبر پاکستان بار کونسل شفقت محمود چوہان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے6ججوں کے خط کا معاملے میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بلانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن منظور نہیں کریں گے،یہ خط لوگوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قائم عدالتوں کوپریشرائز کرنے کاہے۔

ای پیپر-دی نیشن