• news

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ  ایک اور مقدمے میں گرفتار 

لاہور (آئی این پی ) پولیس نے عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔  انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، میانوالی پولیس صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے راہداری ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن