چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے لودھراں کی عدالتوں میں آج، کل ساہیوال چھٹی کا اعلان کر دیا
لاہور (خبرنگار) چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ نے سلطان ایوب قاتال کا سالانہ عرس کے موقع پر لودھراں کی عدالتوں میں 30 مارچ بروز ہفتہ کو مقامی تعطیل کی منظوری دے دی۔ 30 مارچ بروز ہفتہ لودھراں کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی۔ مورخہ 1 اپریل بروز پیر ساہیوال کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔