پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر سعودیہ جانے کی اجازت
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر سعودیہ جانے کی اجازت دے دیتے ہوئے کہا کہ عامر ڈوگر 3 اپریل سے 9 اپریل تک عمرہ ادائیگی کے لیے بیرون ملک جا سکتے ہیں۔