• news

غزہ میں امداد کا داخلہ، سعودی عرب کا عالمی  عدالت انصاف کے اقدامات کا خیرمقدم 

ریاض (آئی ا ین پی ) سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مملکت عالمی عدالت انصاف سے جاری کیے گئے عارضی احتیاطی اقدامات کا خیر مقدم کرتی ہے، جس میں غزہ کی پٹی میں امداد کے داخلے کو بڑھانے اور زمینی گزر گاہوں میں اضافے کے ساتھ امداد کی آمد کو آسان بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن