• news

برطانوی آرمی نے سپاہیوں ‘ افسروں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دیدی

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسروں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دیدی۔ برطانیہ کی فوج نے اپنی پالیسی پر کئی ماہ نظرثانی کے بعد  حاضر سروس فوجیوں پر داڑھی رکھنے پر پابندی اٹھا لی ۔ سپاہیوں اور افسران کی داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن