کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پس تم شیطان کے دوستوں سے جنگ کرو!یقین مانو کہ شیطانی حیلہ(بالکل بودااور)سخت کمزورہےoکیاتم نے انہیںنہیں دیکھا جنہیں حکم کیا گیاتھاکہ اپنے ہاتھوں کوروکے رکھو اورنمازیں پڑھتے رہو اورزکوٰۃ اداکرتے رہو۔۔۔۔۔۔(جاری)
سورۃ النساء(آیت:76تا77)