• news

 ایف بی آر مارچ کیلئے مقررہ ریونیو ہدف کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد ( نمایندہ خصوصی  ) ایف بی ار مارچ کے لیے مقررہ ریونیو ہدف کو حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا، ایف بی ار کے لیے مارچ کا ریونیو ہدف 879  ارب ہے  ، اخری اطلاعات تک 840 ارب روپے جمع ہوئے تھے، 9ماہ  کے  ہدف کے حصول کے حوالے سے ، نو ماہ کا ہدف 6707  ارب روپے  ہے ،  ایف بی آر یونیو کے حتمی  اعداد شمار اج رات تک سامنے ائیں گے، ابف بی ار  کے  فیلڈ دفاتر آج بھی کھلے رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن