• news

محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت ‘ ہائیکورٹ میں 3اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ،محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری سماعت کیلئے مقرر،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تین اپریل کو سماعت کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن