• news

عام انتخابات کے قریب آتے ہی مودی حکومت نے میڈیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا

  نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں آزادی صحافت مودی سرکار کے اقتدار کی موت بن گئی۔عام انتخابات کے قریب آتے ہی بھارتی میڈیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا۔ بھارت میں میڈیا پرپابندیوں کے حوالے سے   رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد نام نہاد آزاد بھارتی میڈیا کا انتخابات کے قریب آتے ہی پول کھل گیا۔ رپورٹ کے مطابق اب بھارتی میڈیا مکمل طورپرمودی اور بی جے پی کے زیر اثر آ چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن