• news

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات آج ہونگے

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے نئے عہدیداروں کے چنائو کے سلسلہ میں آئندہ چار برس کیلئے انتخابات آج کراچی میں ہونگے۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہو گا ۔

ای پیپر-دی نیشن