• news

عدالتی حکم پر لاڈلے اور جیل سپرنٹنڈنٹ کی ملاقات کا شیڈول ملکی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے: اسلم گل

لاہور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری اسلم گل نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر اڈیالہ میں قید لاڈلے اور جیل سپرنٹینڈنٹ کے درمیان ملاقات کا شیڈول ملکی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے۔ کیا عدالتیں اس طرح کا ریلیف جیلوں میں قید دیگر قیدیوں کو بھی فراہم کرنا پسند کریں گی۔ انہوں نے کہا اس طرح کی سہولتیں مخصوص شخصیات کو فراہم کرنے والے نظریہ ضرورت کو فروغ دے کر خود پر اُنگلیاں اُٹھوا رہے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن