• news

نوجوان قبلہ اول کی آزادی کیلئے قربان ہونے کوبے قرار ہیں:رسل خاں

سرائے مغل(نامہ نگار)جے آئی یوتھ پاکستان کے مرکزی صدر رسل خاں بابر،صدر وسطی پنجاب بشارت علی صدیقی ،صدر یوتھ احمد جمال ایڈووکیٹ ،سیکرٹری قصور عثمان ساجد،ضلعی امیر سردار نور احمد ڈوگرنے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاملک بھر کے کروڑوں نوجوان قبلہ اول اور کشمیر کی آزادی کیلئے اپنا تن من دھن قربان کرنے کیلئے بے قرار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن