گورنمنٹ ہائی سکول نارنگ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
نارنگ منڈی( نمائندہ نوائے وقت) گورنمنٹ ہائی سکول نارنگ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات،پرنسپل محمدشفقت چٹھہ نے بہترین کارکردگی کے حامل طلباء، مینجمنٹ اور بہتری کیلئے کردار اداکرنے والے اساتذہ و درجہ چہارم کے ملازمین کی حوصلہ افزائی کیلئے انعامات تقسیم کئے ۔