• news

مسلم لیگ(ن) ملکی بہتری کیلئے کوشاں ہے:میاں وسیم رضا

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں وسیم رضا نے امام بارگاہ چوک میں انجمن تاجران کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے رہنما حاجی میاں عبدالرشید کے ہمراہ ترقیاتی منصوبہ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ مسلم لیگ (ن) ملک و قوم کی بہتری و خوشحالی کیلئے کوشاں ہے اور معاشی نظام کی اصلاح حکومتی اخراجات میں کمی میاں شہباز شریف اور مریم نواز کا اچھا اقدام ہے،کستان مسلم لیگ( ن) ملک و قوم کی ترقی کی ضامن جماعت ہے جو عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچنے دے گی۔

ای پیپر-دی نیشن