• news

 ججز کے عدالتی امور میں مبینہ مداخلت   پرسوموٹو ایکشن خوش آئند‘امیر العظیم

لاہور(نیوز رپورٹر)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے چیف جسٹس کی جانب سے اسلام آباد کے ججز کے عدالتی امور میں مبینہ مداخلت پرخط پرسوموٹو ایکشن لینے کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا ہے عوام توقع رکھتے ہیں کہ اعلیٰ عدالت حقائق کی روشنی میں بروقت اور درست سمت میں فیصلہ کر کے عدلیہ کی آزادی کو یقینی بنائے گی۔ منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ اس معاملے پر فل کورٹ تشکیل دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن