• news

مردان میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج‘ ایم پی اے کے ایس ڈی او کو دھکے

مردان (نیٹ نیوز) خیبر پی کے کے ضلع مردان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف  پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیاایس ڈی او کو ایم پی اے عبدالسلام آفریدی اور مشتعل کارکنوں نے دھکے دے کر واپڈا آفس سے باہر نکال دیا۔

ای پیپر-دی نیشن