• news

فیصل آباد: ہیلتھ سنٹر کے ملازمین کی ایمرجنسی روم میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل 

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) رورل ہیلتھ سنٹر کے ملازمین کی ایمرجنسی روم میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ معذرت کرنے پر انکوائری بند کر دی گئی۔  ہیلتھ انتظامیہ نے نوٹس لیکر ملوث ملازمین کے خلاف انکوائری  پھرشروع کر دی۔
 جبکہ ملازمین کی مبینہ معذرت کے بعد حکام نے ان کے خلاف محکمانہ انکوائری روک دی اور متعلقہ عملہ کا  92 گ ب میں واقع بیسک ہیلتھ سنٹر میں تبادلہ کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن