• news

 جناح ہائوس حملہ‘ عدالت نے  ملزم 16 اپریل کوطلب کر لئے 

لاہور (خبر نگار)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہائوس حملہ اور جلائو گھیراو کیس میں ملزم 16 اپریل کوطلب کر لئے،آئندہ سماعت پر چالان کی کاپیاں تقسیم کی جائیں گی،چالان میں محمود الرشید اعجاز چوہدری‘ عمر سرفراز چیمہ ‘ خدیجہ شاہ ‘ روبینہ جمیل ‘ صنم جاوید ‘ عالیہ حمزہ‘ طیبہ عنبرین راجہ ، عائشہ علی بھٹہ ,فرزانہ سروردیگر شامل۔
 اور صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض سمیت 266 ملزم شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن