• news

فرمودہ اقبال

 اب زمانہ بدل چکاہے اورآج کل دنیائے اسلام ان نئی نئی قوتوں سے دوچاراورمتاثرہے جوانسانی خیالات کی لجہ گیراورغیرمعمولی ترقی کی بناپربرسرعمل ہیں۔اندریںحالات میرے خیال میں فقہ کی خاتمیت میں یقین رکھنامعقول بات نہیں۔کیافقہی مذاہب کے بانیوں نے کبھی اپنے دلائل اورتعبیرات کوحرف آخرماننے کامطالبہ کیاہے؟ہرگزنہیں۔
(علامہ اقبال کے خطبہ’’اسلام کی تعمیرمیں اصول حرکت‘‘سے اقتباس)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن