• news

فیصل آباد: خاتون کے ہاتھوں جھلسنے والا  ادھیڑ عمر شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا 

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں خاتون کے ہاتھوں جھلسنے والے ادھیڑ عمر شخص نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ رسول پارک میں ایک ہفتہ قبل پھیری لگا کر بیڈ شیٹ فروخت کرنے والے ساٹھ سالہ شوکت علی نے مبینہ طور پر صفیہ بی بی کو چھیڑا تو خاتون نے تیل چھڑک کر اسے آگ لگا دی تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن