• news

برطانیہ کا کم سے کم تنخواہ میں  اضافے کا اعلان

لندن(این این آئی) حکومت نے برطانیہ میں کم سے کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے کم سے کم تنخواہ میں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ،حکومت کی طرف سے مقرر کردہ کم از کم اجرت جسے نیشنل لیونگ ویج کے نام سے جانا جاتا ہے پہلی بار1پائونڈسے بڑھا دی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن