چیف سیکرٹری خیبر پی کے کی تعیناتی پر وفاق اور صوبے میں تنازعہ برقرار
اسلام آ باد (آئی این پی) چیف سیکرٹری خیبر پی کے، کی تعیناتی کے معاملے پر خیبر پی کے حکومت اور وفاق کے درمیان تنازع برقرار ہے۔ وفاق نے دو ہفتیگزرنے کے باوجود چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہیں کی۔ وزیراعلی خیبر پی کے، نے شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری تعنیات کرنیکی سفارش کی تھی۔