• news

ہومیوپیتھی کا عالمی دن 10، لاوارث بچوں کا 12اپریل کو منایا جائے گا 

 مکوآنہ ؍ جہانیاں (این این آئی) دنیا بھر میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کا عالمی دن  10اپریل اور لاوارث بچوںکا  12اپریل کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد لاوارث اور بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن