• news

 خیبر  پی کے ، طویل عرصے سے غیر حاضر ڈاکٹروں کو ملازمت سے ہٹانے کا فیصلہ 

  پشاور(آئی این پی ) محکمہ صحت خیبر پی کے نے طویل عرصے سے غیر حاضر ڈاکٹروں کو ملازمت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ صحت کے مراسلے کے مطابق غیر حاضر ڈاکٹروں کو حتمی نوٹس جاری کرکے 15 دن میں جواب جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ  کل 15 ڈاکٹروں کو نوٹس بھیج دیئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن