• news

اٹلی میں  پیسا  ٹاور کے  گرنے کا خطرہ ، حکام 

 روم(آئی این پی) اٹلی میں پیسا کے مشہور  ٹاور کو اس کی اہم ترین نشانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ بولوگنا میں کم مشہور گاریسنڈا ٹاور جو کہ اب بھی جھک رہا ہے پہلے ہی منہدم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔ اسے بچانے کے لیے ایک منصوبہ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن