• news

فیصل آباد: ڈیڑھ سال کا  بچہ والدہ کا جھمکہ نگل گیا

فیصل آباد (نیٹ نیوز) سمن آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکہ نگل گیا۔ ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ بچے نے والدہ کا جھمکہ نگل لیا جس کے بعد اس کی طبیعت خراب ہونے لگی۔ ڈاکٹروں نے اینڈروسکوپی کر کے بچے کے معدے سے جھمکہ نکال لیا۔

ای پیپر-دی نیشن