• news

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح 89 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی

 ویانا(آئی این پی) مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافے کے باعث بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح 89ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔لندن برینٹ کروڑ کی قیمت 1.8 فیصد اضافے سے 89 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ مئی کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 85ڈالر 13 سینٹس فی بیرل کیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن