• news

عمران ڈار نے نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

لاہور (خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے بھائی عمران ڈار نے نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل کرنے کا اقدام چیلنج کردیا،وکیل ابوزر سلیمان خان نیازی نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار کا سیاست  سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن