• news

 ڈسپیرٹی الائونس نہ دینے کیخلاف وزرات خزانہ سے جواب طلب 

لاہور (خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے ڈسپیرٹی الائونس نہ دینے کیخلاف ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواستوں پر وفاقی وزارت خزانہ و فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن