ہائیکورٹ ‘سمگل شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن سکینڈل کی نیب انکوائری کی درخواست پر جواب طلب
لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ہزاروں سمگل شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے سکینڈل کی نیب انکوائری کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔