• news

ہائیکورٹ نے صنعتی اداروں سے  سروسز ٹیکس وصولی کے فیصلے کیخلاف  اپیلوں پر دلائل طلب کر لئے 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے صنعتی اداروں سے سروسز ٹیکس وصولی بارے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر فریقین وکلا ء کو دلائل کیلئے عید الفطر کے بعد طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن