• news

فواد چودھری کو اڈیالہ جیل  سے رہا کر دیا گیا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق فواد چودھری پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصولی کا الزام تھا۔ فواد چودھری کی دو روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن