سرگودھا: 9 مئی میانوالی توڑ پھوڑ 3 مقدمات میںعمر ایوب کی ضمانت منظور
سرگودھا(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو میانوالی میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے 3 مقدمات میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور کر لی جس میں مذید سماعت 25 اپریل کو ہو گی۔