• news

 انتخابی نشان گھوڑا الاٹ نہ کرنے کیخلاف محمد خان مدنی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے انتخابی نشان گھوڑا الاٹ نہ کرنے کیخلاف محمد خان مدنی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن