• news

بابراعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

 اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نیتحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر بابر اعوان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن