ہائیکورٹ نے جی سی یونیورسٹی کالا شاہ کاکو کیمپس کی تزئین و آرائش سے متعلق درخواست نمٹا دی
لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے جی سی یونیورسٹی کالا شاہ کاکو کیمپس کی تزئین و آرائش سے متعلق درخواست وائس چانسلر کو بھجواتے ہوئے نمٹا دی۔