• news

سکھر: جند پیر مندر میں شارکٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، عمارت کا بڑا حصہ متاثر 

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) سکھر میں جند پیر مندر میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق مندر میں آگ لگنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آتشزدگی سے مندر کا بڑاحصہ متاثر ہو گیا۔ آگ دیئے یا شارٹ سرکٹ کے باعث لگی؟ اس حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن