کینیڈا،برفانی طوفان سے نظامِ زندگی معطل تین لاکھ گھر بجلی سے محروم ‘ تمام سکولز بند
اوٹاوا (آئی ا ین پی ) کینیڈا کے صوبہ کیوبک میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل، برفانی طوفان کے باعث تین لاکھ گھر بجلی سے محروم، سخت ترین موسم کی وجہ سے تمام سکولز بند کر دیے گئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے صوبہ کیوبک میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کر دیا۔