• news

 اپورشن ریلیف فاؤنڈیشن کی جانب سے تقسیم عید گفٹ پروگرام 

لاہور(کلچرل رپورٹر) اپورشن ریلیف فاؤنڈیشن کی جانب سے تقسیم عید گفٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں غریب و مستحق 300 خاندانوں میں عید تحائف تقسیم کیے گئے۔ جس میں کنٹری ہیڈ اے آر ایف تنویر تابش ،عمار حیدر نقوی ایم پی اے، ڈائریکٹر آپریشنز فرحان جاوید ، زوہیب چوہدری ، آصف ایڈوکیٹ ، انجینئرعمار شاہ ، شہروز احمدخان ، احمد حسنین گورایا ، رانا وسیم  و علاقہ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔اس کے علاوہ اپورشن ریلیف فاؤنڈیشن روزانہ کی بنیاد پر سحرو افطار کا اہتمام بھی کرتی رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن