• news

 محکمہ پاسپورٹ نیمروز نے  110 ملین  افغانی سے زائد ریوینو حاصل کیا

کابل( نوائے وقت رپورٹ )افغان صوبہ نیمروز کے محکمہ پاسپورٹ کے حکام نے صوبے میں 110 ملین 5 لاکھ 16 ہزار 500 افغانی حاصل کرنے کی خبر دی ہے۔نیمروز محکمہ پاسپورٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر مولوی نیاز محمد حنظلہ نے بتایا کہ پاسپورٹ انتظامیہ نے گزشتہ سال 19,644 پاسپورٹ جاری کیے۔قابل غور بات یہ ہے کہ امارت اسلامیہ کی حاکمیت سے ملک کے ریونیو اداروں میں شفافیت آئی ہے جس سے محصولات میں اضافہ ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن