• news

روزہ رکھنے سے اللہ کی خوشنودی  حاصل ہوتی ہے :ملک نجم الدین

فیروزوٹواں (نامہ نگار) جب اللہ پاک کسی بندے سے دوستی کرنا چاہتے ہیں تب اس بندے کی زبان پر اپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتے ہیں رمضان کے اس مقدس مہینے میں نیکیوں کو ہزاروں گنا زیادہ حاصل کرنے کے لیے اللہ کا ذکر کثرت سے کریں تاکہ رب کی جنتوں کے مہمان بن سکیں ان خیالات کا اظہار ملک نجم الدین ثاقب وٹو ایڈووکیٹ نے افطار پارٹی میں کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ روزے کی حالت میں کی گئی دعائیں رد نہیں ہوتی روزہ رکھنے سے اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن