پاکستان ‘ نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز سیریز ‘ ٹکٹوں کی فروخت شروع
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔شائقین کسی بھی نامزد کردہ ٹی سی ایس ایکسپریس سنٹرز سے سیریز کیلئے فزیکل ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ پہلے سے بک شدہ آن لائن ٹکٹیں بھی انہی مراکز سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت صرف ٹی سی ایس سے خریدے گئے۔